مفتاح بن رمجس ثانی: وہ فرعون جو موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے کیلئے آیا تھا


 منفتاح بن رمسيس ثانی بحیرہ قلزم میں غرق ہونے والا فرعون جس کی طرف حضرت موسی و ہارون علیہما السلام کو نبوت دے کر بھیجا گیا۔

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ذکر میں دو فرعونوں کا ذکر ہے ایک وہ جس کے زمانے میں آپ پیدا ہوئے اور جس کے گھر میں پرورش پائی دوسرا وہ فرعون جس کے پاس آپ دعوت لے کر پہنچے اور بنی اسرائیل کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے قصہ کے سلسلہ میں دو فرعونوں کا ذکر آتا ہے، ایک وہ جس کے زمانہ میں آپ پیدا ہوئے اور جس کے گھر میں آپ نے پرورش پائی، دوسرا وہ جس کے پاس آپ اسلام کی دعوت اور بنی اسرائیل کی رہائی کا مطالبہ لے کر پہنچے تھے اور جو بالآخر غرق ہوا۔ موجودہ زمانہ کے محققین کا عام خیال یہ ہے کہ پہلا فرعون ریمسیس (رعمسیس) دوم تھا اور جس فرعون کا غرق ہونے میں ذکر ہے وہ ریمسیس دوم کا بیٹا منفتاح تھا، اسی بادشاہ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا تھا ان پر طرح طرح کے مظالم کرتا تھا۔

موسیٰ (علیہ السلام) کی جس فرعون نے پرورش کی تھی اس کا نام رعمیس یا رعمسیس دوم تھا اور رعمیس کے بیٹے منفتاح کے زمانہ میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی بعثت ہوئی اور اسی سے مقابلہ ہوا اور یہی 1491 قبل مسیح میں غرق ہوا، 

موسیٰ کو دو فرعونوں یا دو بادشاہوں سے سابقہ پڑا تھا۔ جس فرعون نے آپ کی پرورش کی تھی اس کا نام رعمیس تھا اور نبوت ملنے کے بعد جس کے ہاں آپ کو بھیجا گیا تھا وہ رعمیس کا بیٹا منفتاح تھا۔ ان کا عہد حکومت تقریباً چودہ سو سال قبل مسیح ہے۔

جدید تر اس سے پرانی

Publicidade

Post ADS 2

نموذج الاتصال